اہم خبریں

عمران خان کی خاتون امریکی رکن کانگریس کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی،لیک آڈیو میںعمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے،انہوں نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، مجھے گولیاں ماری گئیں۔

 

متعلقہ خبریں