اہم خبریں

کراچی کی عوام کو ایک اور جھٹکا ، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔واضح رہے کہ یہ اضافہ 2022 کی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہی ہوگا۔

متعلقہ خبریں