اہم خبریں

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ بھی عمران خان کو چھوڑ گئے

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی رہنما پی ٹی آئی خیبرپختونخوا وسابق صوبائی وزیر ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ افواج پاکستان کیخلاف زہریلے پروپیگنڈا گزشتہ 10 ماہ سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پرنالاں تھے ، سابق صوبائی وزیر9 مئی کے واقعات اورشہدا کے مجسموں کی بے حرمتی پربھی رنجیدہ تھے۔ ہشام انعام اللہ کے پارٹی سے اختلافات بھی چل رہے تھے،

متعلقہ خبریں