اہم خبریں

قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں انتخابات 28 مئی کو ہوں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں انتخابات 28 مئی کو ہوں گے،، الیکشن کمیشن نے این اے108، 118 اور 239 میں انتخابی مہم کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں،، انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد کسی امیدوار کو مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو سال قید کی سزا یا ایک لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں

متعلقہ خبریں