اہم خبریں

ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن،ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں،اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد چئیر مین نادرا محمد طارق ملک کے اثاثہ جات پر تحقیقات کر رہا ہے،ایف آئی اے نے کل چئیرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے،نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی۔

متعلقہ خبریں