فیصل آباد (نیوز ڈیسک) شدید آندھی کے باعث آگ لگ گئی ،متعدد دکانوں اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ،یہ واقعہ فیصل آبادکے ہوٹل میں تندور پر کام کرنے والے کی بے احتیاطی کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، آندھی تیز ہونے کے باعث کئی مکان بھی لپیٹ میں آگئے بعد ازاں تین فائر برگیڈ گاڑیوں نے ایک ساتھ کارروائی کر کے آگ پر قابو پایا۔
