اہم خبریں

فواد چوہدری کا رضا کارانہ گرفتاری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کا رضا کارانہ گرفتاری دینے کا فیصلہ، ان کی لیگل ٹیم نے بھی گرفتاری دینے کا مشورہ دے دیا۔فواد چوہدری نے گرفتاری سے پہلے کھانا منگوا لیا۔فواد چوہدری کی اہلیہ حباء چوہدری بھی بار روم میں موجود ہیں۔اور اب سے کچھ دیر بعد فواس چوہدری گرفتاری دے دیں گے۔

متعلقہ خبریں