اہم خبریں

پی ٹی آئی کے راہنما فیاض الحسن چوہان کو اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما فیاض الحسن چوہان کو اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل کر دیا گیا اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر فیاض چوہان کو جہلم بجھوایا گیا فیاص الحسن چوہان کو گزشتہ روز حراست میں لینے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں