اہم خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیاوزیراعظم نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی کی ہدایت کی تھی پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے،خیبر پختونخوا میں آٹے کی ترسیل کے مراحل کی نگرانی وزیراعظم خود کر رہے ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ آٹے کی ترسیل کا کام تیز تر کیا جائے; پنجاب اور خیبر پختونخوا کو نگران حکومتیں اس حوالے سے روابط بہتر بنائیں،اس کام میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

متعلقہ خبریں