اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہبازشریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا اعلان قوم سے خطاب میں کرینگے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس فصیلوں بارے قوم کو اعتماد میں لینگے اجلاس کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا جسکا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا گیا ہے وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی منظوری سے اعلامیہ جاری ہوگا ،اعلامیے کے نکات مرتب کیے جا رہے ہیں۔