اہم خبریں

ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا ،ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اب سے کچھ دیر قبل ہی رہا کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔

 

متعلقہ خبریں