اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکمرا نو ں کے سر پر توہین عدالت کی تلوار لٹک رہی ہے، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام کہتے ہیں حکومت کی سپورٹ کے ساتھ چند سو لوگ سپریم کورٹ کے گھیراؤ کیلئے اکٹھے کیے گئے،،،سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف نا منا سب زبان استعمال کی گئی،،کل کے واقعہ سے دنیا بھر ملک کی بدنامی ہوئی، فرخ حبیب کہتے ہیں حق حکمرانی کی فیصلہ سازی عوام کے حوالے کریں، انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ رکنا چاہئے، سیاسی عدم استحکام کے خاتمہ اور معاشی مضبوطی کے لئے فوری صاف اور شفاف انتخابات کی ضرورت ہے۔