اہم خبریں

شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا،سینیٹر فلک ناز کو بھی رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا آرڈر کالعدم قراردے دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمدیدیا، سینیٹر فلک ناز کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کر دیا۔

متعلقہ خبریں