اہم خبریں

سپریم کورٹ میں نیب قانون میں ترامیم کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں نیب قانون میں ترامیم کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت، جن ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا انہی کا سہارا لیکر ریلیف مانگا جا رہا ہے، وکیل وفاقی حکومت نے دلا ئلدیتے ہو ئے کہا عمران خان ریلیف لینے کیلئے عدالتو ں کا سہارا لے رہے ہیں، پاکستان کی آئینی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ دیکھا گیا ایک وزیراعظم نے قانون میں ترامیم کیں،حکومت ختم ہو نے پر ان کو چیلنج کر دیا ،چیف جسٹس پاکستان نے ریما رکس میں کہا ان ترامیم کو بعد میں متعلقہ فورم پر چیلنج کیا جاسکتا ہے، کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی۔

متعلقہ خبریں