اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی دلائل سننے کے بعد کمیشن نے پی ٹی آئی عمران خان کو 23 مئی کو طلب کر لیا۔

متعلقہ خبریں