اہم خبریں

حکومت نے پلا ن کے تحت دفعہ 144 کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے سپریم کورٹ پر چڑھائی کی، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرو سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ کل حکومت کی سپورٹ، پلاننگ اور مکمل سازشکے تحت چندسولوگ سپریم کورٹ کےگردگھیراوکیلئےکٹھےکیےگئےسپریم کورٹ کےسامنےدفعہ144کے144ٹکڑے کیےگئے245 کو زندہ دفن کردیاگیاجوگستاخانہ نازیبا زبان چیف جسٹس کےخلاف استعمال کی گئی وہ ساری دنیامیں پاکستان کی تحلیل کاباعث بنی اورسپریم کورٹ کےوقار کومجروح کیا۔عقل سےعاری لوگوں نےکل لال حویلی میں3دفعہ ریڈکیا اسلام آبادمیں بھی ریڈکیاسب سےتکلیف دہ بات میری مرحوم ماں کےگھرپربھی ریڈکیاجولوگ گرفتارہوئےہیں ان سےیہ بیانات دلاناچاہتےہیں دباؤاور تشددکےتحت تمام MPA MNA کےخلاف کیونکہ ن لیگ الیکشن لڑنےکےقابل نہیں توہین عدالت کی تلوارابھی لٹک رہی ہے۔کوئی شخص ملک میں اداروں کی عمارات پرحملوں کی حمایت نہیں کرسکتا ادارےہمارے ہیں ہمیں اداروں پرفخر ہےکل کا اداروں کا اعلامیہ خوش آئند ہےامید ہےسلامتی کونسل کی میٹنگ میں جنہوں نے ملک کوڈبو دیا انہیں عقل ودانش کامشورہ دیا جائےگاجس سےیہ عاری ہیں ملک بیٹھ گیاہےدنیا میں ہم تنہا ہورہے ہیں

متعلقہ خبریں