اہم خبریں

سیاسی انتقام ، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ بھی سیل کردیا

سیاسی انتقام ، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ بھی سیل کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی انتقامی کارروائیاں جاری، پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا ریسٹورنٹ سیل کردیا۔ خرم شیر زمان نے انسانی حقوق کمیشن سے درخواست کی کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سیاسی نفرت کی تمام حدیں کراس کرگئی ۔ عوامی سطح پر میرے کاروبار کو بھی تباہ کرنے پر تل چکی ۔۔ جبکہ میرا ریسٹورنٹ بھی سیاسی دہشگردی کی بھینٹ چڑھا دیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے صدر میں واقعہ خرم شیر زمان کا ریسٹو رینٹ سیل کردیا ۔

متعلقہ خبریں