اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آج کا آرڈر آئین اور قانون سے بظاہر متصادم ہے، اتنے مختصر وقت میں اس آرڈرپر عملدرآمد نہیں ہو سکتا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کا آج کا آرڈر آئین اور قانون سے بظاہر متصادم ہے، اتنے مختصر وقت میں اس آرڈرپر عملدرآمد نہیں ہو سکتا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے کہا کہ عدالت کو ایسا آرڈر جاری ہی نہیں کرنا چاہیے جس پر عملدرآمد نہ ہو سکے، میری معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن کا زیادہ تر عملہ بھی چھٹیوں پر ہے،سردی میں ساری رات بھی کوشش کریں تو صبح الیکشن کرانا مشکل ہے، اگر کل الیکشن نہیں ہوتا تو اس آرڈر کی اہمیت ویسے ہی ختم ہو جائے گی،اس فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل میں چیلنج کرینگے، ہو سکتا ہے کہ صبح انٹراکورٹ اپیل دائر کریں،قانون وفاقی حکومت کو جو اختیار دیتا ہے عدالت اسے واپس نہیں لے سکتی۔

متعلقہ خبریں