لاہور ( اے بی این نیوز )مجھے دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے، عمران خان نے کہا ہم کسی کی پشت پناہی نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ وہ غیر جانبدار رہیں۔ہم صرف آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں۔ یہ میری پارٹی کو کالعدم اور مجھے نااہل نہیں کر سکتے، وہ گھبرا گئے ہیں جانتے ہیں کہ ہم انتخابات میں کلین سوئپ کریں گے، اس لیے وہ مجھے جیل میں ڈالنے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں۔تمام مقدمات سیاسی طور پر شہباز شریف کی قیادت میں بنائے گئے ہیں۔ ، ادارے کی کوئی جوابدہی نہیں، یہ جمہوری عمل نہیں ہے۔ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں میرے کے خلاف لابنگ کےلیے رکھا۔















