اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیاست کےاندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے،عدالت سے آئین اور قانون کے مطابق ہی فیصلے آئینگے،شیخ رشید نےٹویٹ میں کہا کہسپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں کوئی غیر اخلاقی بات ہوئی تو ملک مزید مسائل سے دوچار ہوجائے گا،پاکستان بحران اور مسائل سے گزررہاہے،،ہم سب پر لازم ہے کہ عدلیہ کا احترام ملحوظ خاطر رکھیں۔