اسلام آباد (اے بی این نیوز )سخت فیصلے کر کے آئی ایم ایف سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ،صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق کی اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگو کہاہمیں ملک کی ترقی کیلئے انڈسٹریاں لگا نی چاہئیں،آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد حکو مت تبدیل ہو گئی،مشکل وقت سے نکل آئینگے،مجھے اس قوم اور ملک پر اعتماد ہے۔
