اہم خبریں

بجٹ سازی سے متعلق آئی ایم ایف سے مشاورتی عمل آ ج شروع ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجٹ سازی سے متعلق آئی ایم ایف سے مشاورتی عمل آ ج شروع ہو گا،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور تین سالہ بجٹ سٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا،آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد بجٹ سٹریٹیجی پیپر آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا،،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں جی ڈی پی کا ہدف 3اعشاریہ 5فیصد رکھنے کی تجویز ہے

متعلقہ خبریں