اہم خبریں

رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹا 2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

کراچی (اے بی این نیوز    ) رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹا کو2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا گیا،پنجاب میں جلاؤگھیراؤاور توڑپھوڑ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3ہزار 200ہوگئی،ترجمان پولیس کے مطابق 162 افسران اور اہلکار زخمی ہو ئےجبکہپولیس کی 94گاڑیاں جلائی گئیں،پولیس س اسٹیشنز اور دفاتر سمیت 22 سرکاری عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا گیا،آئی جی پنجاب کہتے ہیں جتھوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں