اہم خبریں

انسداد پولیو مہم آج سے شروع،2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد پولیو مہم آج سے شروع،2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی ، دوران مہم ،پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے ئے جائیں گے۔ محکمہ صحت نے والدین سے بچوں کو پویس کے قطرے ضرور پلوانے کی اپیل کردی تا کہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچایا جاسکے ۔

متعلقہ خبریں