اہم خبریں

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کیلئے سٹیج تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے لئے سٹیج اور بینرز تیار کر لئے گئے،بینر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،سابق صدر آصف علی زرداری کی تصاویر آویزاں کی گئیں ہیں،پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان کی تصاویر آویزاں ،بینر پر پارلیمنٹ کی بالادستی اور اس کے وقار سمیت دیگر نعرے درج ہیں ۔

متعلقہ خبریں