اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ڈی ایمکی جانب سے ریڈ زون احتجاج جلسے کا اعلان پر تاحال ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کا فیصلہ وزرات داخلہ کے فیصلے سے مشروط کر دیا معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہنےدفعہ 144 میں نرمی یا ختم کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے،ضلعی انتظامیہ کے مطابق حکومتی لائحہ عمل کے بعد پی ڈی ایم کی درخواست کو دیکھا جائے گا ۔
