اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی توڑ پھوڑ ، عمیر افغانی کا اقبالی بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کارکنان کی توڑ پھوڑ کا معاملہ،پشاور میں رہائش پذیر عمیر افغانی کا اقبالی بیان سامنے آ گیا،اقبالی بیان دیتے ہو ئے عمیر افغانی نے کہا کہ میرا نام عمیر ولد میاں خیل ہے،کابل افغانستان سے تعلق جبکہ تھکال پایان پشاور میں رہائش پذیر ہوں،عمران خان گرفتار ہوئے تو علاقے کے پی ٹی آئی مشران نے پیسے دیے کہ توڑ پھوڑ کرو، ایم پی اے فدا نے پیسے دیے کہ احتجاج میں شامل ہو کر توڑ پھوڑ کریں،اپنے کیے پر شرمندہ ہوں،مجھے معافی دی جائے، آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔

متعلقہ خبریں