اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور ماں کی عظمت کو سلام پیش کیا جا رہا ہے،ماںوہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے،جس کے چہرے پر ایک محبت بھری نظر ڈالنے سے بے انتہا ثواب ملتا ہے،اولاد کیلئے ماں کی قر بانیاں لا زوال ہیں،وہ اولاد کا پالتی پوستی ہے لیکن آج کل کی اولاد پر حٰف ہے کہ وہ سب اکھٹے ہو کر بھی ایک والدین کو نہیں رکھ سکتے۔بس یہ قامت کی نشانیاں ہیں،آج مدر ڈے پیغام ہی یہ دیتا ہے کہ ماں کی ،والدین کی قدر کریں،صرف مدر ڈے نہ منائیں عملی طور پر ان کی خدمت کرے اپنی دینا اور آخرت کو سنواریں۔
