اہم خبریں

دوسروں سے رسیدیں مانگنے والا اپنی رسیدیں دکھانے کیلئے تیار نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دوسروں سے رسیدیں مانگنے والا اپنی رسیدیں دکھانے کیلئے تیار نہیں،القادرٹرسٹ سے بڑا کرپشن کا کیس اور کیا ہوسکتاہے،وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نے 60ارب روپے کی کرپشن کی،رسیدیں دینے کی باری آئی تو انہوں نے لاقانونیت کی انتہا کردی،اب عدلیہ کے پیچھے چھپ رہے ہیں، عمران خان نے پوری دنیا میں نوازشریف اور شہبازشریف کی کردارکشی کی۔

متعلقہ خبریں