اہم خبریں

ایک منظم حکمت عملی کے ذریعے عوام سے حق چھینا گیا، حماد اظہر

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملک میں جمہوریت اور آئین کی دھجیاں اڑا دی گئیں، حماد اظہر نے کہا کہ آج 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات ہونے تھے،ایک منظم حکمت عملی کے ذریعے عوام سے حق چھینا گیا ،، صرف اس لئے کے کہیں عمران خان الیکشن نہ جیت جائے۔

متعلقہ خبریں