اہم خبریں

حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان کا د عوی،، غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے ، یہ انتخابات میرے جیل میں ہونے یا مارے جانے کی صورت میں کرانا چاہتے ہیں۔ اس وقت ملک کی تاریخ میں کمزور جمہوریت اور امید صرف عدلیہ ہے، مجھے مارنے کی دو بار کوشش کی جا چکی ہے، میں ہرطرح کے تشدد کی مذمت کرتا ہوں، میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں۔

متعلقہ خبریں