اہم خبریں

تحر یک انصا ف کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا،گرفتاریاں جاری

لاہور(  اے بی این نیوز   )تحر یک انصا ف کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا، سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید بھی گرفتار،،میاں محمود الرشید کو کارکنوں کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ، یا سمین راشد ،، جما ل اکبر انصا ری کو بھی حرا ست میں لے لیا گیا، حماد اظہر کے سیکرٹری فیصل مہر کو بھی گرفتا ر کر لیا گیا، فرخ حبیب کی جانب سے گرفتا ریو ں کی مذمت ،انہوں نے کہا کہ فا شسٹ حکومت مسلسل چادر چاردیواری کا تقدس پامال کررہی ہے

متعلقہ خبریں