اہم خبریں

ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی ۔ ایف بی آر کے مطابق 2022 میں انکم ٹیکس اے ٹی ایل اسٹیٹس یعنی ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد 30 اپریل 2023 تک 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی ، ماہر ین کا کہنا ہے کہ تعدا اگلے چند ماہ 40 لاکھ 40 ہزار تک پہنچے کیونکہ اوسط ترقی پسند تناسب 3 فیصد ماہانہ ہے۔

متعلقہ خبریں