اہم خبریں

ایف سی کیمپ مسلم باغ حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا ،سول عسکری قیادت کی شرکت

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ایف سی کیمپ مسلم باغ کمپا ونڈ حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والے نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ، شہداء میں لانس نائیک عبدالمناف ،نائیک امین اللہ اور اسٹینو ٹائپسٹ غلام فرید عمر شامل ہیں ، نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ سول و عسکری قیادت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں