کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس خاموش بیٹھی رہی۔تفصیلات کے مطابق خون ریزی کی واقعات سرجانی ٹاؤن، ملیر، ڈیفنس اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں پیش آئے ، سرجانی ٹاون میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد کی ٹارگٹ کلنگ ،گلشن غازی میں خاتون قتل،ڈیفنس فیز 6 میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون جاں بحق موت کی ودای میں چلی گئی لیکن واقع قتل لگتا ہے ، دیور نے قتل کیا ،واردات کے بعد تاحال فرار ہے پولیس کا بیان ۔
