اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کی رہائی کے بعد وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا عمران خان کو ضمان مل گئی تو ٹھیک ورنہ انہیں آج پھر گرفتار کریں گے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سہولت کاری ملک کی اعلیٰ شخصیات کررہ ہیں اور اس میں غیرملکی عناصر کے ملوث ہونے کے خدشات ہیں۔ رانا ثنائ اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان او ر مسرت چیمہ کی لیک شدہ آڈیو عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی ہے
