اہم خبریں

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتارکرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے گھر پر چھاپہ ، پولیس کی بھاری نفری شیریں مزاری کے گھر پر پہنچ گئی ۔ تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کوپولیس نے گرفتار کرلیا ۔ پولیس کی بھاری نفری نے ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کو گھر سے گرفتار کیا گیا

متعلقہ خبریں