سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ،سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا وہ سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے ۔ پولیس نے کہا کہ عمران ریاض کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔
