اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست خارج کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی، درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ عدالت نے پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت آج تک کے لیے منظور کی تھی جبکہ انہوں نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی جسے عدالت نے مسترد کردیا ۔

متعلقہ خبریں