اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر،اوپن یونیورسٹی نے 10 تا 13 مئی امتحانات ملتوی کردئیے،اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022ء کے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے، بی کام، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگراموں کے جاری امتحانات 10 تا 13 مئی ملتوی کردئیے ہیں، شعبہ امتحانات کے مطابق15 مئی سے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے، ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
https://youtu.be/olE9K5lx9-w