اہم خبریں

تحریک انصاف کیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے، فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )کل سے پاکستان میں جلاؤ گھیراؤ کے مناظر دیکھ رہے ہیں،جی ایچ کیو کے دروازے توڑے گئےگاڑیوں کو جلایا گیا ایدھی کی ایمبولینس کو بھی جلا دیا گیااس سے ہماری رائے کی تصدیق ہورہی ہےدس بارہ سال پہلے جب ہم نے انہیں پاکستان کی سیاست کا غیر عنصر قرار دیا تھاساڑھے تین سال میں تحریک انصاف کی کارکردگی صفر ہےتحریک انصاف نے ملکی تعمیر کیلئے ایک بھی کام نہیں کیا ملک کو ان کے حوالہ کیا گیا اور یہ خود اس بات کی تصدیق کرتے ہیںایسا طبقہ پیدا کیا گیا ہے کوئی اسے نبوت کا درجہ دے رہا ہے،قوم ان سے اب حساب لے گیآزادی مارچ جس میں پندرہاکھ لوگ تھے ایک گملہ نہیں ٹوٹا،سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،انہوںنے کہا کہیہ نقل کرتے ہیں لیکن ان کے پاس عقل نہیں ہےقومی اداروں کو نقصان پہنچانا جیلاو گھیراؤ کرنا کیا کہلائے گاجماعتوں کو کالعدم کیوں کیا جاتا ہےتحریک انصاف کیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیےسربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا عمران خان کو بیرونی لابیوں نے پاکستانی سیاست نے انجیکٹ کیا ہے۔

 

https://youtu.be/olE9K5lx9-w

متعلقہ خبریں