اہم خبریں

اسلام آباد ،پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب

لاہور (    )اسلام آباد ،پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب ،پنجاب حکومت کے اہم اجلاس میں منظوری کے بعد وزارت داخلہ سے فو ج تعینا تی کی درخواست کی گئی تھی ،،آج باقاعدہ طور پر پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں،لاہور ،فیصل آباد،راولپنڈی اور ملتان سمیت اہم اضلاع میں فوج تعینات کردی گئی ۔ امن وامان صورتحال پر قابو پانے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا بھی وزارت داخلہ کو مراسلہ ،فوج کو آئین کے آرٹیکل 245

کے تحت طلب کیا گیا

 

https://youtu.be/olE9K5lx9-w

متعلقہ خبریں