اہم خبریں

اسلام آباد،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ریڈزون سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیاگیا،بدھ کو اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتارکیا۔

 

https://youtu.be/olE9K5lx9-w

متعلقہ خبریں