اہم خبریں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، 3 پولیس افسران سمیت 4 ملزمان کو بری

لاہور ( اے بی این نیوز   )سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا،،انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 پولیس افسران سمیت 4 ملزمان کو بری کر دیا۔

متعلقہ خبریں