اہم خبریں

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلامااباد (  اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ،درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9مئی کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا،،،عمران خان کیس کی دو عدالتیں پولیس لائن منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

متعلقہ خبریں