اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمرا ن خا ن پر تو شہ خا نہ کیس میں فرد جر م عا ئد ، عدا لت نے فر دجر م موخر کر نے کی عمرا ن خا ن کے وکلاء کی استد عا مسترد کر دی ،، سیشن جج دلا ور ہما یو ں نے چیئر مین پی ٹی آ ئی پر فر دجر م عا ئد کی ،،احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ محفوظ ، کچھ دیر بعد سنایا جائیگا ، دوران سما عت ڈپٹی پراسیکیوٹرنیب نے د لا ئل میں کہا عمران خان کوگرفتاری کے وقت وارنٹ دیکھائے گئے ،مجھے نیب پہنچنے پر وارنٹ گرفتار ی دیکھائے گئے ، چاہتا ہوں میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں، بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، عمران خان کا جج احتساب عدالت سے مکالمہ، کہا کہ میرا کون سا ریکارڈ ان کو چاہئے جو میں نہیں دے رہا ، نیب نے بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔
