اہم خبریں

نیب آفس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نیب آفس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ،کارکنان میں دو درجن کے قریب خواتین اور نوجوان شامل ہیں ،پی ٹی آئی کے کارکنان کی نیب آفس کے سامنے نعرے بازی ،پولیس نےپی ٹی آئی کے کارکنان کو منتشر کر دیا ،لیڈی پولیس نے خواتین کو نیب آفس کے سامنے سے دور جانے کے لئے کہہ دیا۔

متعلقہ خبریں