کرا چی(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ سے درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں ، سندھ ہائیکورٹ میں شہری سلطان محمود سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستوں پر سماعت کی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئےجے آئی ٹیز تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سے 30 مئی کو رپورٹ طلب کرلی۔ ایس ایچ اوز کو محکمہ داخلہ سندھ سے رابطہ کرکے لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت
