لاہور ( نیوز ڈیسک )11اپریل کو عمران خان کی ہدایات پرہم اجتماعی طور پر اپنی نشستوں سے مستعفیٰ ہوئے،11اپریل کو اجتماعی طور پر جمع استعفوں میں میرا استعفیٰ بھی شامل تھا،میں قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر قائم ہوں،اسپیکر بہانے نہ بنائیں اور ہمارے اجتماعی استعفے قبول کریں،میں بطور کارکن پی ٹی آئی اپنے چیئرمین کے ہر حکم پر لبیک کہوں گا،تحریک انصاف کے رہنما سردار طالب نکئی نے ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔