اہم خبریں

سیشن کورٹ نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی

لاہور (نیوزڈیسک)سیشن کورٹ لاہور نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواسرت مسترد کردی۔پیر کو ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن نے احمد خان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر مسترد کی۔تھانہ ریس کورس میں احمد خان نیازی پر کار سرکاری میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے۔

 

متعلقہ خبریں